امریکہ - چین دشمنی

جسے اللہ رکھے اسے کون چکھے

                           سچی کہانی

                جسے اللہ رکھے اسے کون چکھے

اک ایسا واقعہ جسے برسوں بعد بھی نہیں بھلایا جا سکا یہ آج سے 30 سال پرانی بات ھے

  دادی اور پوتا سڑک کراس کر رھے تھے کہ اک ٹرک بڑی تیزی سے انکی طرف آیا جب دادی نظر پڑی تو گھبرا گئی اور گھبراھٹ میں  دادی نے پوتے کو وھیں دھکا دیا اور خود دوڑ کر سڑک کراس کر گئی 

بچہ ٹرک کے نیچے آگیا ڈرائیور نے جلدی سے بریک لگائی یہ دیکھنے کے لئے کہ بچے کا کیا بنا وہ جلدی سے اُترنے لگا اس کی دھوتی کا پلو گئیر میں  اٹکا اور وہ نیچے گرا اور گرتے ھی دم توڑ گیا 

اور جو بچہ نیچے آیا وہ صحیح سلامت تھا کیوں کہ جس وقت دادی نے اسے دھکا دیا اس وقت بچہ یوں گرا کہ سیدھا لیٹ گیا اور بچے کو خراش تک نہ آئی بس جسے اللہ رکھے اسے کون چکھے 


تبصرے